گلاسکو سکاٹ لینڈ کے چارٹرڈ اکائونٹنٹ سیداشفاق حسین شاہ منوال کے صاحبزادےڈاکٹر فیضان شاہ کی دعوت ولیمہ کی تقریب ٹرمپ کے گالف کلب سکاٹ لینڈ میں منعقد ہوئی

 


گلاسکو سکاٹ لینڈ کے چارٹرڈ اکائونٹنٹ سیداشفاق حسین شاہ آف منوال کے صاحبزادےڈاکٹر فیضان شاہ کی دعوت ولیمہ کی تقریب ٹرمپ کے گالف کلب سکاٹ لینڈ میں منعقد ہوئی جو کہ اپنی نوعیت کی واحد تقریب تھی دعوت ولیمہ میں اپوزیشن لیڈر سکارٹ لینڈ انس سرور،مسلم لیگ ن سکارٹ لینڈ کے صدر امین مرزا،چیئر مین فرینڈز آف چکوال برمنگھم (یو کے)چوہدری اظہر محمود چکرال،ملک عدنان جھامرہ،ملک اسد مینگن،ملک رضوان ربال،ملک عجائب کھودے ملک آفتاب دھیدوال،ممتاز ایڈوکیٹ چکوال،چوہدری حمزہ چکوال،انیس گوندل ڈھڈیال، زین گوندل ڈھڈیال چوہدری اعجاز سانگ کلاں،چوہدری محمود طارق فم کسر،ملک اقبال دوالمیال ملک صادق جھامرہ،ملک منظور کوٹ اقبال کے علاوہ سکاٹ لینڈ کی ممتاز کاروباری سیاسی شخصیات ،ڈاکٹرز، پروفیسرز، انجینئرزاور دیگر نے شرکت کی اور سید اشفاق حسین شاہ اور ان کے صاحبزادے کو مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.