چکوال پولیس کے فرض شناس سب انسپکٹر حافظ شفقت امین کی والدہ مرحومہ کے انتقال پر تعزیت کے لیے آنے والوں کا سلسلہ جاری

 

چکوال:چکوال پولیس کے فرض شناس سب انسپکٹر حافظ شفقت امین کی والدہ مرحومہ کے انتقال پر تعزیت کے لیے آنے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔ گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیفٹیننٹ (ر) احمد محی الدین ،ڈی ایس پی زراعت حسین بلوچ، پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے مہوش سلطانہ ، رہنما پی ٹی آئی چوہدری علی ناصر بھٹی ،سابق انچارج وزیراعلیٰ شکایات سیل ملک حفیظ انجم، سابق چیئرمین بشارت نوید اعظم، سابق چیئرمین راجہ نجیب وعولہ، رہنما پی ٹی آئی چوہدری جمیل بہکڑی، معروف صحافی نبیل انور ڈھکو، قاضی وسیم جہانگیر، ایس ایچ او تھانہ صدر احمد نواز، ایس ایچ او تھانہ سٹی ملک ضمیر حسین، سب انسپکٹر نور خان، راجہ قمر زمان کھوکھر زیر، چوہدری ساجد اور دیگر نے سب انسپکٹر حافظ شفقت امین کی والدہ محترمہ علامہ عبدالحلیم نقشبندی کی خالہ اور نمبردار منظورقادر کی پھوپھی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.