شادی شدہ خاتون کی ویڈیو بناکر اسے بلیک میل کرنے والے دو بھائیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی

 


ڈھڈیال(نامہ نگار خصوصی) سرال میں ایک شادی شدہ خاتون کی ویڈیو بناکر اسے بلیک میل کرنے والے دو بھائیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ۔(ہ ا)نے تھانہ ڈھڈیال میں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ محمد سعید جو مسلح پسٹل تھا کی موجودگی میں اس کے بھائی فضل الہی نے میرے ساتھ زیادتی کی اور وہ ویڈیو بناکر بعد میں مجھے بلیک میل کرکے پیسے بٹورتا رہا اور پھر میرے انکار پر ویڈیو وائرل کردی۔ڈھڈیال پولیس مصروف تفتیش ہے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.