سب انسپکٹر عاطف رضا شاہ (ایس ایچ او تھانہ ڈھمن)کو انسپکٹر رینک کے سٹار لگا دیے گئے

 


پنجاب پولیس چکوال کے فرض شناس اور انسان دوست سب انسپکٹر عاطف رضا شاہ (ایس ایچ او تھانہ ڈھمن)کو انسپکٹر رینک کے سٹار لگا دیے گئے آئی جی پنجاب عثمان انور نے ایک پروقار تقریب میں انسپکٹر رینک کے سٹار گائے جس پر عاطف رضا شاہ نے آئی جی پنجاب کا شکریہ ادا کیا رینک لگانے کی تقریب میں عاطف رضا شاہ اور دیگر ترقی پانے والے افسران کے خاندان کے افراد نے بھی شرکت کی ریجنل یونین آف جرنلسٹس شمالی پنجاب کے جنرل سیکرٹری اور چیئر مین پاکستان الیکٹرانک میڈیا عبدالغفور منہاس نے عاطف رضا شاہ کو مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.