چوآسیدن شاہ!پاکستان عوامی تحریک کی تحصیل قیادت کا انتخاب مکمل،محمد سعید صدر منتخب

 


مرکزی اور ڈویژنل قیادت نے چوہدری جاوید نقاش کو سنیئر نائب صدر جبکہ چوہدری شفیق کو جنرل سیکرٹری منتخب کرلیا


پیر ساجد شاہ ہاشمی،راجہ محمدسعید،ملک مرتضیٰ اور دیگر کی نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد،تحریک کیلئے ملکر کام کرنے کے عزم کا اعادہ


چوآسیدن شاہ(برہان غنی راجہ)پاکستان عوامی تحریک چوآسیدن شاہ کی تنظیم نو،معروف سیاسی وسماجی شخصیت سعید احمد تحصیل صدر،چوہدری جاوید نقاش سنئیرنائب صدر جبکہ چوہدری شفیق احسن ڈھوک گجر جنرل سیکرٹری منتخب،تفصیلات کیمطابق پاکستان عوامی تحریک کے ڈویژنل ومرکزی قائدین نے باہمی مشاورت اور اتفاق رائے سےمتذکرہ بالا باڈی کا انتخاب عمل میں لایا،نومنتخب عہدیداران کوپہر ساجد شاہ ہاشمی، راجہ محمد سعید،ملک غلام مرتضیٰ،ملک وقار حسین اور ملک عاطف سہیل سمیت دوست احباب م،منہاج القرآن کے عہدیداران اور جملہ تحریکیوں نے مبارک باد پیش کی ہے اور تحریک کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا ہے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.