ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ محلہ ڈھوک فیروز چکوال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا

 



چکوال:ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ محلہ ڈھوک فیروز چکوال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا جس میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال کے ڈاکٹرزکی ٹیم نے مریضو ں کا معائنہ کیا اور نسخے تجویز کیے کلینیکل اسسٹنٹ (ٹریڈ وی ٹی آئی )چکوال کے ٹیچر اور سٹوڈنٹس نے حصہ لیا ڈسٹرکٹ بورڈ اف مینجمنٹ(VTI)چکوال کے پریزیڈنٹ شیخ ہارون نے کیمپ کا معائنہ کیا اور بہترین انتظامات پر گہرے اطمینان کا اظہار کیا میڈیکل کیمپ میں طلباءو طالبات کے علاوہ گردو نواح کے علاقے سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی کیمپ سے استفادہ حاصل کیا جنہیں فری چیک اپ کے ساتھ ادویات بھی مفت فراہم کی گئیں۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.