پنجاب پولیس کے چکوال میں خدمات سر انجام دینے والے ہردلعزیز آفیسر سب انسپکٹر حافظ شفقت امین کی والدہ مرحومہ کی وفات پر معروف شخصیات کا اظہار تعزیت

 


پنجاب پولیس کے چکوال میں خدمات سر انجام دینے والے ہردلعزیز آفیسر سب انسپکٹر حافظ شفقت امین کی والدہ مرحومہ کی وفات پر معروف شخصیات نے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی،سابق عسکری شخصیت میجر جنرل(ر)حافظ مسرور احمد، ڈی ایس پی اسپشل برانچ امجد مجید بھٹی،معروف سیاسی شخصیت پیر وقار حسین کرولی ،مزہبی سکالرمولانا نوید حیدری معروف قانون دان ملک، زعفران زولفی ایڈووکیٹ ممتاز سیاسی رہنماءچوہدری تیمور علی خان ایڈووکیٹ، سابق صدر بارچوہدری احمد رضا ایڈووکیٹ بینک منیجر یو بی ایل چوآسیدن شاہ احسن، سابق ناظم حاجی عبد الرشید معروف نعت خواں عبدالرزاق جامی،سابق ایم پی اے سرداد آفتاب اکبر خان جوھدری عبدالجلیل ایڈووکیٹ،سابق ناظم حیدر عباس، ڈاکٹر شکیل و دیگر شخصیات نے حافظ شفقت آمین سے انکی والدہ مرحومہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کی بخشش و بلندی درجات کی دعا کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.