چکوال: ٹریفک پولیس چکوال کے دو اے ایس آئیز کو ترقی دے کر سب انسپکٹر بنا دیا گیا

 



اے ایس آئی خضر حیات اور اے ایس آئی گلشن باز کو ترقی دے کر سب انسپکٹر (SI) کے عہدے پر پروموٹ کر دیا گیا ہے۔ محکمہ پولیس سے ڈی اہس پی چوہدری الیاس،سب انسپکٹر،عمار یاسر،سب انسپکٹر ملک آصف،اے ایس آئی شاہد شاکر،اے ایس آئی علمبردار حسین،محمد سلیم امیر پور منگن،اشرف کہوٹ ٹریفک سٹاف اے ایس آئی مصور شہباز اور چیئرمین پاکستان الیکٹرانک میڈیا عبدالغفور منہاس اور دیگر دوست احباب نے مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.