عظیم نڈر اور بے باک صحافی مخلص دوست مرتضی انجم ملک نے حج بیت اللہ کی عظیم سعارت حاصل کر لی
عظیم نڈر اور بے باک صحافی مخلص دوست مرتضی انجم ملک نے حج بیت اللہ کی عظیم سعارت حاصل کر لی۔ وہ چند دن مزید قیام کے بعد جولائی میں حجاز مقدس سے وطن واپس پہنچیں گے ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کے مرکزی صدر سید شفقت حسین گیلانی مرکزی جنرل سیکرٹری عابد حسین مغل جنرل سیکرٹری شمالی پنجاب عبدالغفور منہاس ریجنل یونین آف جرنلسٹس ضلع چکوال کےچئیر مین طارق مرتضٰی ہاشمی، صدر ڈاکٹر اعجاز محمود،جنرل سیکرٹری راجہ ذوالفقاراحمد ڈھکو تحصیل کلر کہار کے صدر ایم عثمان اعوان ،جنرل سیکرٹری ایم رحمان، تحصیل چوآسیدن شاہ کےصدر طلحہ فاروق شاہ ،جنرل سیکرٹری محمد جاوید ڈنڈوت تحصیل چکوال کےصدر ثقلین یاسین،جنرل سیکرٹری فیصل انور چیئر مین ایگزیٹو کمیٹی،محمد احمد فاروقی، سینئر وائس چیئر مین اعجاز خالد،سیکرٹری انفارمیشن ماریہ ملک اور چکوال پریس کلب آذاد گروپ کے مہران ظفر ملک،فہیم اختر ملک،علی خان ،ساجد بلوچ ،چوہدری امجد مسعوداور دیگرنے دل کی اتہاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں