چوآسیدن شاہ!راجہ مجاہد افسر کا ایثار،پاکستان سویٹ ہوم کیلئے 6لاکھ روپے کا عطیہ
چوآسیدن شاہ(برہان غنی راجہ)معروف سماجی شخصیت وایڈیشنل کمشنر پنجاب اسکاؤٹس راجہ مجاہد افسر خان نے گزشتہ روز پاکستان سویٹ ہوم اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سابق ممبر قومی اسمبلی چوہدری زمرد سے ملاقات کی اور انہیں کل مالیت 6لاکھ روپے پاکستان سویٹ ہوم کے بچوں کیلئے عطیہ کئے،راجہ مجاہد افسر نے سویٹ ہوم کیلئے 5لاکھ کی امداد کا اعلان کررکھا تھا جس میں سے 2لاکھ روپے قبل ازیں جبکہ 4لاکھ گزشتہ روز دیکر 6لاکھ روپے عطیہ کئے،اس موقع پر چوہدری زمردخان نے بےآسراء اور نادار بچوں کی تعلیم و تربیت کیلئے راجہ مجاہد افسر کے ایثار کو سراہا۔

کوئی تبصرے نہیں