چوآسیدن شاہ!صوبائی وزیر قانون/مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کی سیتھی ہاؤس آمد
سابق صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم اعوان ممبرپنجاب اسمبلی چکوال سے ان کی پھوپھی محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی
چوآسیدن شاہ(برہان غنی راجہ)صوبائی وزیر قانون مواصلات پنجاب ملک صہیب احمد بھرتھ کی سیتھی ہاؤس امد،انہوں نے سابق صوبائی وزیر وممبر پنجاب اسمبلی ملک تنویر اسلم اعوان کی پھوپھی محترمہ اور معروف بزرگ سیاسی شخصیت ملک اسلم اعوان سیتھی کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کی بلندی درجات کی دعاکی،ملک صہیب احمد بھرتھ نے ملک اسلم سیتھی کی عیادت کی اور ان کی درازی عمر کیلئے دعا بھی کی اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے ترقیاتی کاموں اور پارٹی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

کوئی تبصرے نہیں