بزرگ سیاستدان ،امن کے داعی،ہر دلعزیز انسان دوست اور محسن شخصیت چوہدری محمد علی خان کی وفات پر تعزیت کے لیے آنے والوں کا سلسلہ جاری

 


بزرگ سیاستدان ،امن کے داعی،ہر دلعزیز انسان دوست اور محسن شخصیت چوہدری محمد علی خان کی وفات پر تعزیت کے لیے آنے والوں کا سلسلہ جاری ہے اور ملک بھر سے نامور سیاسی مذہبی حکومتی شخصیات وکلاء اور ججز مرجوم کے صاحبزدگان  چوہدری تیمور علی خان ایڈووکیٹ اور چوہدری نوشاد علی خان ایڈووکیٹ سے فاتحہ خوانی و تعزیت کا اظہار کر رہی ہیں چکرال سے چوہدری یعقوب چکرال،چوہدری خالد محمود چکرال،سردار اظہر عباس،راجہ یاسر سرفراز،راجہ عثمان ہارون سینیر صحافیوں عبدالغفور منہاس،مہران ظفر ملک،طارق مرتضی ہاشمی،راجہ ذوالفقار ڈھکو،شفقت ہزدانی چوہدری زاہد جہان،اور دیگر نے فاتحہ خوانی کی اور اظہار تعزیت کیا سوگواران کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.