چکوال جہلم روڈ پر ہائی وے ک غفلت اور عدم توجہی کے باعث خطرے کے الارم بج گئے

 


چکوال جہلم روڈ پر ہائی وے ک غفلت اور عدم توجہی کے باعث خطرے کے الارم بج گئے،حالیہ بارشوں سے جہلم روڈ پر بلال شاپنگ مال سے چند گز کے فاصلے پر واقع پل متاثرہوا سڑک کے نیچے سے ملبہ پانی میں بہ گیا اور پل خطرءناک صورتحال اختیار کر گیا ہے جو کسی بھی وقت گر کر بڑے نقصان کا باعث بن سکتا ہے جہلم روڈ سے ہر وقت بھاری ٹریفک گزرتی ہے محکمہ ہائی وے افسران کی توجہ اس جانب دلائی گئی مگر ان کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.